بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں تعینات کون سے ملازمین کو فارغ کر دیا ہے ؟

پنجاب ہیلتھ اتھارٹی
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں تعینات 900 سے زائد کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔

برخاست کئے جانے والے ملازمین میں ٹیکنالوجسٹس، فارماسسٹس، فزیوٹھراپسٹ، اسپیچ تھراپسٹ، آپٹومیٹرسٹ سائنٹسٹ، نیوٹریشنٹس، ڈینٹل ٹیکنالوجسٹس، آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجسٹس، ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنالوجسٹس، میڈیکل ایمیجن ٹیکنالوجسٹس، اور مینجمنٹ افسران و دیگر الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز شامل ہیں اس ضمن میں پنجاب حکومت نے برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔



from صحت https://ift.tt/2PNRMym
https://ift.tt/2ZEsdDA

Post a Comment

0 Comments