بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

فوجی قوت سے زیادہ طاقتور اخلاقی قوت ہوتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ کستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے،پاکستانی نوجوان ملک کی سمت کا تعین کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سندھ کے نمائندوں کے وفد نے ملاقات کی جس دوران پاک فوج کے سربراہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے،پاکستانی نوجوان ملک کی سمت کا تعین کریں گے، صرف نوجوان تبدیلی لاسکتے ہیں ، سندھ پاکستان کی جان ہے،پاکستان کی تعمیرمیں سندھ کا اہم کردارہے،سندھ کے جوان ہمارے بہترین سپاہی ہیں،سندھ کے جوان محنتی اور وفادار ہیں۔

ان کا کہناتھا کہ پاک فوج میں میرٹ کا سسٹم ہے، نوجوانوں نے آرمی چیف کوسندھی ٹوپی اوراجرک پہنائی۔اس موقع پرنوجوانوں نے پاک فوج کے حق میں نعرے بھی لگائے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2ZNomzU

Post a Comment

0 Comments