بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

فیشن کے دلدادہ افراد ہو جائیں تیار، یوٹیوب لایا صارفین کے لئیے ایک خصوصی سیکشن

یوٹیوب نے فیشن کے دلدادہ افراد کے لیے ایک خصوصی سیکشن بنایا ہے۔
یوٹیوب نے فیشن کے دلدادہ افراد کے لیے ایک خصوصی سیکشن بنایا ہے یہ سلیش فیشن یوٹیوب فیشن کے ماہرین، فیشن کے بڑے ناموں کی ویڈیوز اور لائیو سٹریمنگ کی ایک جگہ دکھائے گا۔

فیشن یوٹیوب کی سب سے بڑی کیٹیگری ہے, اس لیے یوٹیوب کا یہ اقدام حیران کن نہیں ہے۔  2014 سے 2018 تک فیشن چینلز کی تعداد میں 6 گنا اضافہ ہوا ہے۔ صرف پچھلے سال میں فیشن سے متعلق ویڈیو اربوں بار دیکھی گئی ہیں۔

یوٹیوب نے فیشن کے حوالے سے کئی فیچر جیسے اے آر میک اپ ٹرائلز بھی پیش کیے ہیں۔ فیشن سے متعلق شخصیات کے کروڑوں فالورز ہیں۔ یہ سب اب سلیش فیشن کے سیکشن میں نظر آئیں گے۔



from ٹیکنالوجی https://ift.tt/2LzIGj8
https://ift.tt/2ZUDwHW

Post a Comment

0 Comments