
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق میجر جنرل آصف غفور باجوہ آج سہ پہر 3بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ پریس کانفرنس میں میجر جنرل آصف غفور یوم دفاع اور یوم شہداء کے حوالے سے منعقد تقاریب کے حوالے سے بات کریں گے اور اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے بھی بات ہوگی۔
from پاکستان
https://ift.tt/2PFguAN
0 Comments