بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

قومی اسمبلی: (ن) لیگ اور تحریک انصاف کےارکان میں ہنگامہ آرائی

 (ن) لیگ اور تحریک انصاف کےارکان میں ہنگامہ آرائی
 اسپیکر کے انتخاب کے بعد قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے ارکان ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جیسے ہی سردار ایاز صادق نے نئے اسپیکر اسد قیصر کی کامیابی کا اعلان کیا تو مسلم لیگ (ن) کی جانب سے احتجاج شروع ہوگیا۔

نواز شریف کی تصاویر اٹھائے (ن) لیگی اراکین اسپیکر کے ڈائس کے سامنے آکر ’ووٹ کو عزت دو‘ اور ’جعلی مینڈیٹ نا منظور‘ کے نعرے لگانے لگے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2vMXunt

Post a Comment

0 Comments