
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہم ملک کی بہتری کے لئے آگے بڑھنے کی کوشش کریں گے۔
آج لاہور میں پنجاب اسمبلی کے احاطے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے امید ظاہر کی کہ ملک ترقی کرے گا اور ہمیں ملک کی خوشحالی کےلئے سخت جدوجہد کرنا ہوگی۔
from پاکستان
https://ift.tt/2OCHlYQ
0 Comments