بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

بارش کے باعث پاک آئر لینڈ ٹیسٹ میں تاخیر

بارش کے باعث پاک آئر لینڈ ٹیسٹ میں تاخیر
تیز بارش کے باعث پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ہونے والے تاریخی ٹیسٹ میچ تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق ملاہائیڈ میں صبح سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گراﺅنڈ گیلی ہے اور وکٹ کو بھی ڈھانپ کر رکھا گیا ہے جبکہ

یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم گراؤنڈ گیلا ہونے کے باعث تاحال ٹاس بھی نہیں ہو سکا ہے، آئی سی سی کے مطابق میچ امپائرز ایک گھنٹے بعد دوبارہ گراﺅنڈ کا معائنہ کرینگے اور اس کے بعد میچ شروع ہونے یا نہ کرانے کا فیص

آئرلینڈ کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کا اسٹیٹیس ملنے کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹیم کے مدمقابل ہوگی جس کے لیے میزبان ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی ہے۔



from کھیل https://ift.tt/2I8cy7h
https://ift.tt/2IetDbY

Post a Comment

0 Comments