بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

بھارت کو اب خطرہ لاحق، اسلام آباد میں سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کے ساتھ وزیر اعظم کی اہم بیٹھک

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید بن سلطان الہنیان
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید بن سلطان الہنیان مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اور غیرقانونی اقدامات سے پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال پر پاکستانی قیادت سے بات چیت کے لئے آج (بدھ) اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔

سعودی عرب اور اماراتی وزرائے خارجہ اپنے قیام کے دوران وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقاتیں کریںگے۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان متعدد اسلامی ملکوں کے ساتھ سفارتی رابطے میں ہے جس کا مقصد مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ان ملکوں کی حمایت حاصل کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ بھی پاکستان کا دورہ کریں گے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2PQtpA6

Post a Comment

0 Comments