بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

ڈی جی آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد پر فرد جرم عائد

ڈی جی آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد پر فرد جرم عائد
غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ڈی جی آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

پشاور کی احتساب عدالت میں غیرقانونی بھرتیوں کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ڈاکٹر عبدالصمد پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے اگلی سماعت پر چھ گواہوں کوطلب کرلیا۔ احتساب عدالت نے سماعت چوبیس جولائی تک ملتوی کردی۔

نیب نے ڈاکٹر عبدالصمد کیخلاف ایک کروڑ سے زائد کا ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔ ملزم پرغیرقانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2XPoWQT

Post a Comment

0 Comments