
وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب سے 37 لیگی ارکان اسمبلی فاروڈ بلاک کیلئے تیار ہیں،اعلان جلد ہوگا، سیاست میں نوے دن اہم ہیں اور چیئرمین سینیٹ کے رہنے نہ رہنے سے فرق نہیں پڑے گا۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا، کہتے ہیں کہ چیئرمین سینیٹ کے رہنے نہ رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، ملکی سیاست میں نوے روز بہت اہم ہیں، ن لیگ کے سینتیس صوبائی ارکان تیار ہیں مگر قومی اسمبلی کے اتنے نہیں مل رہے، پنجاب اسمبلی میں فارورڈ بلاک کیلئے سات ارکان کم ہیں۔
شیخ رشید نے مزید کہا کہ چور سیاستدانوں نے ہتھیار نہ ڈالے تو جمہوریت کو نقصان ہوگا، میرے جیسے سیاستدانوں کے آپریشن جیل میں ہی ہو جاتے ہیں، مجھ سمیت سیاستدانوں کی بیماریاں ایسی ہیں جو جیل جا کرجاگ جاتی ہیں، میری اگلی نیوز کانفرنس سے پہلے اسحاق ڈار کو وطن واپس لایا جاسکتا ہے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2XQFEPF
1 Comments
Book Your Dream Girls at MY Luxrious Love Escort Service. We have a large number of VIP Models Call Girls at your fulfil dream at Night. So if you want to more fun and enjoyment then book me and my special girls for your entertainment.
ReplyDeleteUDAIPUR ESCORT
UDAIPUR ESCORTS
UDAIPUR ESCORT SERVICE
UDAIPUR CALL GIRLS
CALL GIRLS IN UDAIPUR
UDAIPUR ESCORT
UDAIPUR ESCORTS
UDAIPUR ESCORT SERVICE
UDAIPUR CALL GIRLS
CALL GIRLS IN UDAIPUR
INDORE ESCORT
INDORE ESCORTS
INDORE ESCORT SERVICE
INDORE CALL GIRLS
JAIPUR ESCORT
JAIPUR ESCORTS
JAIPUR ESCORT SERVICE
JAIPUR CALL GIRLS
JAIPUR ESCORT
JAIPUR ESCORTS
JAIPUR ESCORT SERVICE
JAIPUR CALL GIRLS