بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

کوہ پیما مرزا علی سات براعظموں کی چوٹیاں سرکرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

کوہ پیما مرزا علی سات براعظموں کی چوٹیاں سرکرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں
کوہ پیما مرزا علی سات براعظموں کی چوٹیاں سرکرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

انہوں نے یہ اعزاز آج(بدھ) ماؤنٹ ایورسٹ کوکامیابی سے سرکرنے کے بعد حاصل کیا ۔

مرزاعلی ثمینہ بیگ کے بھائی ہیں جنہوں نے 2013ء میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کی تھی ۔وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں ۔



from کھیل http://bit.ly/2Jzkteo
http://bit.ly/2K47BvY

Post a Comment

0 Comments