بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ خواتین کا پانچواں ٹی ٹونٹی آج کھیلا جا رہا ہے

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم:پانچواں ٹی ٹونٹی آج کھیلاجارہاہے
پاکستان اورجنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اورآخری ٹی ٹونٹی میچ آج (جمعرات) بینونی میں کھیلاجارہاہے۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا۔

پانچ میچوں کی سیریزدو۔ دو سے برابرہے۔



from کھیل http://bit.ly/2QkbaPL
http://bit.ly/2whXueU

Post a Comment

0 Comments