بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیارہے

 پاکستان بھارت کے ساتھ تنازعہ کشمیرسمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پرمذاکرات کے لئے تیارہے
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تنازعہ کشمیرسمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پرمذاکرات کے لئے تیارہے۔

انہوں نے یہ بات بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے بعد اپنی بھارتی ہم منصب سشماسوراج کے ساتھ ایک غیررسمی ملاقات میں کہی۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق بھارت کے ساتھ پُرامن سفارتکاری پرعمل پیراہے۔

شاہ محمودقریشی نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں کہ اتھا کہ اگربھارت دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات معمول پرلانے کے لئے ایک قدم بڑھاتاہے تو پاکستان دوقدم بڑھانے کے لئے تیارہے۔



from پاکستان
http://bit.ly/2M7od8W

Post a Comment

0 Comments