بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

برطانوی پارلیمنٹ میں قائد ایوان نے استعفیٰ دے دیا

برطانوی پارلیمنٹ میں قائدایوان اپنے عہدے سے مستعفی
برطانوی پارلیمنٹ میں قائدایوان Andrea Leadsom وزیراعظم تھریسامے کی برطانیہ کی یورپی یونین سے انخلاء کی پالیسی پراختلافات کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی ہیں۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے لیڈسم نے کہا کہ وزیراعظم تھریسامے کے نئے بریگزٹ منصوبے میں بعض نکات پراعتراضات کے باعث وہ اس کی حمایت نہیں کرسکتیں۔

استعفیٰ کے بعدتھریسامے کواپنی جماعت کے ارکان پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کے مطالبے کے باعث دبائو ک اسامن اہے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں http://bit.ly/2Hxqshy
برطانوی پارلیمنٹ میں قائد ایوان نے استعفیٰ دے دیا http://bit.ly/2YFRbOA

Post a Comment

0 Comments