
جعلی بینک اکائونٹس کیس میں ملوث انور مجید کو سپریم کورٹ سے گرفتار کر لیا گیا، انور مجید کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ حاضر ہوئے تھے جہاں چیف جسٹس نے ان کی گرفتاری کے آرڈرز دیئے۔
اس موقع پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسروں کو چودھری نثار علی خان کے حکم پر شامل کیا گیا، عدالت نے ان کی شمولیت کے حوالے سے کوئی حکم جاری نہیں کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ تمام افسروں کی شمولیت کے احکامات اس وقت کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے جاری کئے تھے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2Pb4Pp4
0 Comments