بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

اٹلیٹیکو میڈرڈ نے ریال میڈرڈ کو ہرا دیا

اٹلیٹیکو میڈرڈ نے ریال میڈرڈ کو ہرا دیا
یوئیفا سپر فٹبال کپ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کو شکست ہو گئی، اٹلیٹیکو میڈرڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد چار دو سے فتح حاصل کی۔ سپر فٹبال کپ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ نے پہلے ہی منٹ میں گول داغ کر برتری حاصل کر لی۔

رالر میڈرڈ نے کم بیک کیا اور 27 ویں منٹ میں گول کر کے میچ برابر کر دیا۔ 63 ویں منٹ میں رال میڈرڈ نے پنلٹی کِک پر گول کر کے ٹیم کو دو ایک کی برتری دلا دی، اٹلیٹیکو میڈرڈ نے 79 ویں منٹ میں مخالف گول پوسٹ پر کامیاب حملہ کر کے میچ برابر کر دیا۔

اس کے بعد ٹیم اٹلیٹیکو نے مزید دو گولز کر کے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔



from کھیل https://ift.tt/2OHAZr7
https://ift.tt/2PbYxW5

Post a Comment

1 Comments

  1. At last, I am moreover insidious, and value meeting with men and a few ladies, so if this is the sort of factor you have character a fundamental target, I am your prepared assistant.
    https://bit.ly/2vNpiIk
    https://bit.ly/2vHr2ms
    https://bit.ly/2ODILlF
    https://bit.ly/2MNVZvG
    https://bit.ly/2vK3FZF
    https://bit.ly/2nCJ591
    https://bit.ly/2MKRr9n
    https://bit.ly/2w6ID6J

    ReplyDelete