
آج پاکستان کا 72 واں یومِ آزادی ملک بھر میں خوب جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ شہر، گلیاں اور محلے سرسبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجے ہوئے ہیں اور بچے، بڑے اپنے اپنے انداز میں ملک سے محبت کا برملا اظہار کر رہے ہیں۔
ایسے میں بچے اس دوڑ میں سب سے آگے رہے کسی نے قومی پرچم کی ٹوپی بنا کے محبت کا اظہار کیا تو کوئی قومی پرچم کے لباس میں ملبوس دیکھائی دیے ۔
بچوں کے خوشی کے یہ لمحات سچ ٹی وی کے سکرین پر آویزاں کر کے ننھنے پھولوں کے خوشیوں میں شریک ہوئے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2MIK3vq
0 Comments