
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ کالم لکھواؤ، نیب کا کیس بناؤ۔
واضح رہے کہ میڈیا رپورٹ اور انکشافات کی بنیاد پر نواز شریف اور دیگر کے خلاف 4 ارب 90کروڑ ڈالر بھارت بجھوانے کی شکایت کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔
سوشل میڈیا مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسی حوالے سے نیب پر بات کی ہے کہ کالم لکھواؤ اور نیب کا کیس بناؤ۔
کالم لکھواؤ ..... نیب کا کیس بناؤ .....
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 10, 2018
from پاکستان
https://ift.tt/2wwlxtI
0 Comments