
پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما علیم خان اور شوکت یوسفزئی کی ضمانت منظور ہوگئی۔
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی رہنما علیم خان اور شوکت یوسفزئی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نے اٹھارہ اپریل کو دونوں رہنماوں کو عبوری ضمانت دی تھی ۔ پچیس اپریل کو دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت میں آج تک توسیع کی گئی تھی۔
عدالت نے آج ایک بار پھر ان رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی ہے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2KPKaVe
0 Comments