بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

انکم ٹیکس آڈٹ: ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو طلب کرلیا

 اداکارہ صبا قمر
ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو 16 کئی کو طلب کرلیا ہے۔ فیڈرل بیورو آف ریونیو کی جانب سے اداکارہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ کے سال 2014 اور 2015 کا آڈٹ کیا جا رہا ہے کہ ان دو برسوں کے دوران ان کے مالی گوشواروں کی تفصیلات کی تھیں۔ ایف بی آر نے اداکارہ کی اندرون و بیرون ملک سفری دستاویزات بھی ایف آئی اے سے حاصل کر لی ہیں ۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ صبا قمر کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے اور اگر اس نوٹس کے بعد اداکارہ ایف بی آر کے سامنے پیش نہ ہوئیں تو ان کے خلاف سخت کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔

ایف بی آر یہ بھی انکوائری کر رہا ہے کہ اداکارہ نے 2014 اور 2015 کے دوران کتنا ٹیکس ادا کیا ۔



from تفریح https://ift.tt/2jNFNho
https://ift.tt/2IczG0B

Post a Comment

0 Comments