بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

سہ فریقی مذاکرات: چینی وزیرخارجہ وانگ ژی پاکستان پہنچ گئے

 چینی وزیرخارجہ وانگ ژی پاکستان پہنچ گئے ہیں
پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کے سلسلے میں چینی وزیرخارجہ وانگ ژی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

نورخان ایئربیس پر وزیرخارجہ شاہ محمود سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے مہمان وزیرخارجہ کا استقبال کیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے جس میں مذاکرات میں افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔

 



from پاکستان
https://ift.tt/2ZVZS7N

Post a Comment

0 Comments