بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

ملک کی راہ میں اپنی جان قربان کرنے والے شہدا کے نام گانے کا پرومو ریلیز

’آئیں ہر شہید کے گھر چلیں
پاک فوج نے یوم دفاع پر ’’آئیں ہر شہید کے گھر چلیں‘‘ کے نام سے پرومو ریلیز کردیا۔

راحت فتح علی خان کی آواز میں جاری کیا جانے والا یہ گانا ملک کی راہ میں اپنی جان قربان کرنے والے شہدا کے نام منسوب کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پرومو جاری کرتے ہوئے کہا کہ 6 ستمبر 2019 کو یوم دفاع اور شہدا کے موقع پر ہر شہید کو یاد رکھاجائےگا۔ پچھلے سال کی طرح آئیں ہر شہید کے گھر چلیں۔

اس کے ساتھ انہوں نے ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔



from پاکستان
https://ift.tt/2PzRMl7

Post a Comment

0 Comments