بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کی گاڑی کو مری کے قریب الٹ گئی ہے تاہم امیر جماعت اسلامی حادثے میں محفوظ رہے ہیں۔

زرائع کے مطابق امیر جماعت اسلامی قافلے کے ہمراہ مظفر آباد جارہے تھے کہ مری کے قریب ان کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور وہ الٹ گئی تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہواہے اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی محفوظ ہیں۔



from پاکستان
https://ift.tt/2nGaU3n

Post a Comment

0 Comments