
مودی سرکار کو آئینہ دکھانے پرسری نگر کے میئرکو نظر بند کر دیا گیا ہے میئرجنیداعظم کو کشمیر کی صورتحال پر سچ بولنے کی کی سزا دی گئی۔
مودی سرکار کو آئینہ دکھانے پرسری نگر کے میئرکو نظر بند کر دیا گیا ہے۔ میئرجنیداعظم کو سچ بولنے کی کی سزا دی گئی۔ کشمیر کی صورتحال پر سچ بولنا مہنگا پڑگیا۔
بھارتی انتظامیہ نے انہیں گھرمیں نظر بند کر دیا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں جنید اعظم نے وادی کی کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔
ادھر تہاڑ جیل میں قید محمد یاسین ملک کی طبعیت مزید بگڑ گئی ہے۔ حریت رہنما سے ملاقات کرنے والے رشتے داروں نے ان کی صحت کے بارے میں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2zR8ZvH
0 Comments