
معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں یوم دفاع غیور اور بہادرکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منائیں گے۔
فردوس عاشق اعوان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔ یوم دفاع غیور پاکستان اوربہادرکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منائیں گے۔
یوم دفاع غیور اور بہادرکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منائیں گے۔کشمیر پاکستان کا دفاعی حصار ہے۔کشمیریوں کے موقف کا دفاع پاکستان کے دفاع کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے، ہر محاذ پر بھارتی مظالم کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔L
— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) September 5, 2019
کشمیر پاکستان کا دفاعی حصار ہے۔ کشمیریوں کے موقف کا دفاع پاکستان کے دفاع کو مضبوط کرنے کے مترادف ہے۔ ہر محاذ پر بھارتی مظالم کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2PNXArr
0 Comments