بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

شنیرا اکرم نے انتظامیہ کو جگانے کا بیڑا اٹھا لیا

 وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم
کراچی کے ساحل کی ابتر صورتحال کےباعث وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے انتظامیہ سے عوام کے ساحل پر جانے پر پابندی عائد کرنے کی اپیل کردی۔کہتی ہیں کلفٹن کا ساحل خطرناک ہوگیا ہے ، اسے بند کرنے کی ضرورت ہے۔

شنیرا اکرم کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انتظامیہ سے درخواست کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سی ویو پر بڑی تعداد میں اسپتال کا فضلا پڑا ہے، دس منٹ کے اندر چار درجن سرنج ملیں، اس کیساتھ اسپتال کا دیگر فضلا بھی جمع ہے ، جس سے صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔

 

 

وسیم اکرم کی اہلیہ کا مزید کہنا تھا کہ چار سال سے سی ویو پر واک کررہی ہوں ، لیکن اس سے بدتر صورتحال کبھی نہیں دیکھی۔



from پاکستان
https://ift.tt/2NJArng

Post a Comment

0 Comments