بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

یروشیما پر ایٹم بم حملے کی 74 ویں برسی

یروشیما پر ایٹم بم حملے کی 74 ویں برسی
جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹم بم حملے کی 74 ویں برسی آج (منگل) منائی جارہی ہے۔

امریکہ نے دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا تھا۔

جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے سالانہ یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لئے کوششیں جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جاپان جوہری ہتھیاروں کی حامل اور جوہری ہتھیار نہ رکھنے والے ملکوں کے درمیان مستحکم انداز میں ثالث کا کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہے۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/2YtnDs1
یروشیما پر ایٹم بم حملے کی 74 ویں برسی https://ift.tt/2Yta4IX

Post a Comment

0 Comments