بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

بی اے کی ڈگری رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سادہ بی اے کی ڈگری والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سادہ بی اے کی ڈگری رکھنے والے تمام افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے بی اے کی ڈگری بی ایس آنرر میں تبدیل کرنے کا حل دے دیاہے۔

ترجمان ایچ ای سی کا کہناتھا کہ بی اے کی ڈگری والے کسی کالج یا یونیورسٹی سے دو سال مزید پڑھیں، دو سال مزید پڑھ کر امتحان پاس کرنے پر انہیں بی ایس آنر کی ڈگری دی جائے گی۔

بی ایس آنر کی ڈگری ریگولر بی اے کرنے والوں کو ہی جاری ہوگی، پرائیویٹ بی اے والوں کیلئے جلد ہی نئی پالیسی کا اعلان کر دیا جائے گا۔



from پاکستان
https://ift.tt/2RXZVxz

Post a Comment

0 Comments