بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

پیپلز پارٹی لوئر دیر کی تحصیل منڈا میں سیاسی پاور شو کرے گی

پاکستان پیپلز پارٹی لوئر دیر میں سیاسی پاور شو کرے گی
پاکستان پیپلز پارٹی لوئر دیر میں سیاسی پاور شو کرے گی۔ چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جیالوں کا لہو گرمائیں گے۔

جیالوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کر لیا۔ پیپلزپارٹی آج لوئر دیر میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی۔

پنڈال میں پیپلزپارٹی کی قیادت کے پورٹریٹ اور بینرز لگا دیئے گئے جبکہ پنڈال کو پارٹی پرچموں سے سجا دیا گیاہے۔

جیالوں کے لیے کرسیاں بھی لگا دی گئیں۔ بلاول بھٹو پارٹی لیڈرشپ کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسہ میں شرکت کریں گے۔

پیپلز پارٹی کے متعدد رہنما راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی، خورشیدشاہ، قمر زمان اور دیگر جلسے میں شرکت کریں گے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2NCfa0v

Post a Comment

0 Comments