
مشرقی یوکرین میں جنگ بندی کو پہلا ہدف قرار دیا۔ یوکرین میں نئے منتخب صدر والڈویمر زیلینسکی نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔
اپنے فیصلے کااعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا پہلا ہدف مشرقی یوکرین میں جنگ بندی کرانا ہے۔ یوکرین کے صدر نے کہا کہ روس کے ساتھ مذاکرات صرف یوکرینی علاقے اور جنگی قیدیوں کی واپسی کے بعد ہوسکتے ہیں۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں http://bit.ly/2WOrrz3
یوکرین کے نئے منتخب صدر کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا علان http://bit.ly/2Vy10fH
0 Comments