بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

فواد چوہدری کا سپریم کورٹ کے ای کورٹ سسٹم کا خیرمقدم

فواد چوہدری کا سپریم کورٹ کے ای کورٹ سسٹم کا خیرمقدم
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے ای کورٹس شروع کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہائی کورٹس اور ماتحت عدلیہ کو خدمات کی پیشکش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپریم کورٹ کے ای کورٹس شروع کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا اور ہائی کورٹس اورماتحت عدلیہ کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی خدمات بھی پیش کردیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا پیشکش کا مقصد عدلیہ کو طویل فاصلے سے کیس کی سماعت اور شواہد ریکارڈ کرنے کی سہولت کی فراہمی ہے، آئیے انصاف کی گھرکی دہلیز تک فراہمی کیلئے ٹیکنالوجی کی مدد لیں۔



from پاکستان
http://bit.ly/2HFOVRH

Post a Comment

0 Comments