بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

شاہد آفریدی کا انتقال پر تعزیت کا اظہار

شاہد آفریدی کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ” قمرزمان کائرہ صاحب کے جوان بیٹے کی حادثاتی موت پر ان سے تعزیت کرتا ہوں،

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے، آمین“۔



from کھیل http://bit.ly/2EhSw6x
http://bit.ly/2WW9qz2

Post a Comment

0 Comments