بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

روفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن کی وزیراعظم عمران سے ملاقات

روفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن کی وزیراعظم عمران سے ملاقات
روفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن نے وزیراعظم عمران خان سے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔

انہوں نے وزیراعظم کو پاک چین یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجیز پر پیشرفت کے بارے میں آگاہ کیا۔ڈاکٹر عطاء الرحمن نے وزیراعظم کو نالج اکانومی ٹاسک فورس منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

انہوں نے وزیراعظم کو مصنوعی ذہانت کے بارے میں سکالرشپ کے بڑے منصوبے کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔



from پاکستان
http://bit.ly/2YAXiDU

Post a Comment

0 Comments