بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

انسانی وسائل اور ملک کی اقتصادی ترقی میں جامعات کا اہم کردار ہے: صدر مملکت

انسانی وسائل اور ملک کی اقتصادی ترقی میں جامعات کا اہم کردار ہے: صدر مملکت
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ انسانی وسائل کی ترقی اور ملک کی اقتصادی ترقی میں جامعات کا اہم کردار ہے۔

وہ آج اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی کی جانب سے دی گئی پریذنٹیشن کے موقع پر گفتگو کررہے تھے۔



from پاکستان
http://bit.ly/2Hz0vhD

Post a Comment

0 Comments