بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

نواز شریف کا نظریہ آئین اور قانون کی حکمرانی ہے: مریم نواز

نواز شریف کا نظریہ آئین اور قانون کی حکمرانی ہے: مریم نواز
نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو تو قید کر سکتے ہو لیکن ان کے نظریے کو نہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کو تو قید کر سکتے ہو، ان کے نظریے کو نہیں۔ ان کا نظریہ آئین اور قانون کی حکمرانی ہے، عوام کی حکمرانی ہے اور ووٹ کی حکمرانی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ نظریہ کبھی ہار نہیں سکتا، اس کو کامیاب ہی ہونا ہے۔ انشاءاللہ



from پاکستان
http://bit.ly/2Kfn64n

Post a Comment

0 Comments