بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

افغانستان اور روس کے سفارتی تعلقات کے 100سال مکمل، تقریب کا انعقاد

افغانستان اور روس کے سفارتی تعلقات کے 100سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے
افغانستان اور روس کے سفارتی تعلقات کے سو سال مکمل ہونے پر آج ماسکو میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق افغان سیاستدانوں کا گروپ اور طالبان کے ارکان افغانستان میں قیام امن کے بارے میں مذاکرات کریں گے۔

حامد کرزئی سمیت دوسرے افغان سیاستدان اور سابق جہادی رہنما تقریب میں شرکت کیلئے ماسکو میں ہیں۔

طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گروپ کے نائب رہنما ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں چودہ رکنی وفد تقریب میں شرکت کرے گا۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں http://bit.ly/2QEbaut
افغانستان اور روس کے سفارتی تعلقات کے 100سال مکمل، تقریب کا انعقاد http://bit.ly/2HJITQk

Post a Comment

0 Comments