بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ملاقات

روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ملاقات
روس نے جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں شمالی کوریا کے لئے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

اس حمایت کا اظہار روس کے صدر ولادی میر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے درمیان پہلی ملاقات کے دوران کیا گیا۔

روس کے صدر نے کہا کہ وہ پر اعتماد ہیں کہ شمالی کوریا کے رہنما کے دورے سے بہتر افہام و تفہیم میں مدد ملے گی کہ کسی طرح جزیرہ نما کوریا کے بارے میں کسی معاہدے پر پہنچا جائے اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دیا جائے۔

ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ شمالی کوریا کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کےلئے کم جونگ ان کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں۔



from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں http://bit.ly/2LhdGI3
روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی ملاقات http://bit.ly/2Vu0ZNC

Post a Comment

0 Comments