بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

نگران وزیردفاع کا آزادی کے تحفظ کیلئے اتحاد وہم آہنگی کی ضرورت پرزور

نگران وزیردفاع کا آزادی کے تحفظ کیلئے اتحاد وہم آہنگی کی ضرورت پرزور
نگران وزیردفاع نعیم خالدلودھی نے آزادی کے تحفظ کیلئے اتحاد وہم آہنگی کی ضرورت پرزور دیا ہے.

وزیردفاع نے کہاکہ قوم کے درمیان تفریق پیدا کرنے اورنفرت پھیلانے کی دانستہ کوششیں کی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اس اہم موقع پر ہمیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو نہیں بھولناچاہیے جنہو ں نے آزادی کے نصب العین کیلئے اپنی جانوں کانذرانہ پیش کیا.



from پاکستان
https://ift.tt/2vNmdrP

Post a Comment

0 Comments