بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

ماورا حسین اداکاری کے ساتھ ساتھ وکالت بھی کریں گی

ماورا حسین اداکاری کے ساتھ ساتھ وکالت بھی کریں گی
پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اداکاری کیساتھ ساتھ ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 85 فیصد نمبروں سے وکالت کا امتحان پاس کر لیا اور اب وہ وکالت بھی کریں گی۔

اداکارہ اتنے اچھے نمبر حاصل کرکے بہت خوش ہیں۔

چند ماہ قبل ماورا نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ میک اپ کروانے کے ساتھ ساتھ پڑھتی ہوئی بھی نظر آ رہی تھیں۔

ماورا کی بہن عروہ بھی اداکاری کے میدان میں اپنا لوہا منوا چکی ہیں.

دونوں بہنیں اپنی شوخ و چنچل طبیعت کے باعث بھی شوبز حلقوں میں مقبول ہیں۔

 



from تفریح https://ift.tt/2PdfAHx
https://ift.tt/2Behe8B

Post a Comment

0 Comments