
گلگت بلتستان کے وزیر خزانہ محمد اکبر تابان نے کہا ہے کہ 63 ارب 85 کروڑ ساٹھ لاکھ روپے مالیت کا ریکارڈ بجٹ علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کردے گا۔
گلگت میں آج صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ توانائی کے شعبے کو اولین ترجیح دی گئی ہے جس کے لئے تین ارب ستائیس کروڑ اسی لاکھ روپے تجویز کئے گئے ہیں۔
from پاکستان
https://ift.tt/2JmGtcM
0 تبصرے