
مظفر گڑھ میں این اے 183 سے جمشید دستی کاغزات نامزدگی جمع کروانے پہنچ گئے۔
جمشید دستی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے گدھا گاڑی پر ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچے، جہاں اپنے سپورٹروں کے ہمراہ گدھے پر بیٹھ کر کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2LxA9Mb
0 تبصرے