عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔ ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کیلئے عمران خان کو 12 جون کو طلب کرلیا ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دور کرنے کے بعد دوبارہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے گئے ہیں۔ عمران خان نے کاغذات این اے 243 اور پی ایس 101 کیلئے جمع کرائے ہیں۔
ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کیلئے عمران خان کو 12جون کو طلب کرلیا ہے۔

اس سے قبل تحریک انصاف کے رہنماؤں خرم جہانگیر، عمران اسماعیل اورعارف علوی کی جانب سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے تھے۔



from پاکستان
https://ift.tt/2M7FTxh

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے