
صدر ممنون حسین ہفتہ کے روز چین کا دورہ کریں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہاکہ چین کے دورے کے موقع پر صدر اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات بھی کریں گے جس میں دوطرفہ تعلقات کے تمام امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سربراہ اجلاس کے موقع پر صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے دوسرے رکن ملکوں کے رہنماوں کے ساتھ بھی ملاقاتیں کریں گے۔
from پاکستان
https://ift.tt/2Ji5nKu
0 تبصرے