تحریک انصاف نے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔ خواتین سے متعلق بیان پر 7 روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے دوسری صورت میں لیگل نوٹس میں رانا ثناء کیخلاف 50 ملین ہتک عزت دعویٰ کرنے کا کہا گیا ہے۔
قانونی چارہ جائی کے تحت لیگل نوٹس تحریک انصاف کی رہنما عظمیٰ کاردار نے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء کو بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رانا ثناء خواتین سے متعلق اپنے بیان پر 7 روز میں معافی مانگیں ورنہ دوسری صورت میں ان کے خلاف 50 ملین ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا جائے گا۔
from پاکستان
https://ift.tt/2JXYcTJ
0 Comments