گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز سیمی فائنلز میں ہسپانوی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بیلجیئم کے کھلاڑی ڈیوڈ گوفن کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-0 سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا،
دوسرے سیمی فائنل میں یونانی کھلاڑی سٹیفانوس نے اسپینش کھلاڑی پبلو کارینو بسٹا کو 7-5 اور 6-3 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی تھی، نڈال اور سٹیفانوس مینز سنگلز فائنل میں آج اتوار کو مدمقابل ہوں گے۔
from کھیل https://ift.tt/2KkeB5T
https://ift.tt/2Fpr0lp

0 Comments