
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و وزیرمملکت علی محمد خان نے قبول اسلام کے لیے عمر کی حد سے متعلق ترمیم لانے کی تردید کر دی۔ ایک بیان مین علی محمد خان نے کہا کہ اسلام کی قبولیت کےلئےعمرحدکی کوئی ترمیم نہیں لا رہے ہیں چند افراد کا پروپیگنڈا ہےجس میں کوئی حقیقت نہیں ہے پاکستان میں تمام اقلیتوں…
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3EogIlf
0 تبصرے