کوئی سیکورٹی ‏تھریٹ نہیں تھا, سازش کے تحت نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کروایا گیا: شیخ رشید

 شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سازش کے تحت نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ کروایا گیا ، کوئی سیکورٹی ‏تھریٹ نہیں تھا ، نیوزی لینڈ نے اپنی صوابدید پر یکطرفہ طور پر فیصلہ کیا۔ اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ ہماری طرف سے فول پروف سیکورٹی ‏تھی خود نیوزی لینڈ…



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3kiiU5H

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے