
مسلم لیگ ن کی قیادت نے سینئر رہنما جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کر کے الزامات کے ثبوت مانگ لیے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے . جاوید لطیف نے ایک ٹی وی شو میں قیادت پر جھوٹے الزامات عائد کیے۔ رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ…
from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/3nJZubY
0 تبصرے