عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 8 کروڑ 30 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 18 لاکھ 12 ہزار 108 اموات ہو چکی ہیں۔دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 88 لاکھ 67 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے اور 2 کروڑ 23 لاکھ 83 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب…
بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 48 ہزار774اور ایک کروڑ 2 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔
برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 93 ہزار940 اور 76 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔
روس میں 31 لاکھ 31 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 56 ہزار 426 ہے۔
فرانس میں 26 لاکھ افراد متاثر اور 64 ہزار 381جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ برطانیہ میں 24 لاکھ 32 ہزار کورونا کیسز اور 72 ہزار 548 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
ترکی میں 21 لاکھ 94 ہزار272 افراد متاثر اور 20 ہزار 642 ہلاک ہو چکے ہیں۔ اٹلی میں بھی 20 لاکھ 83ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 73 ہزار604 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
پہلی ایک لاکھ اموات 89 روز میں رپورٹ ہوئیں۔ 5 جون کواموات 4 لاکھ کا ہندسہ عبور کرگئیں۔ 20اگست کو اموات کی تعداد 8 لاکھ ہوگئی۔
چار لاکھ سے آٹھ لاکھ اموات ہونے میں 76 دن لگے۔ 8 لاکھ سے 10 لاکھ اموات 37 دنوں میں سامنے آئیں۔ اگلی دو لاکھ اموات 35 دنوں میں رپورٹ ہوئیں۔ آخری دو لاکھ اموات صرف 24 دنوں میں سامنے آئیں۔
from تازہ ترین بین الاقوامی خبریں | دنیا کی خبریں https://ift.tt/34WYjeV
کورونا وائرس سے دنیا میں 8 کروڑ 30 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد متاثر https://ift.tt/2WVqaaX
0 Comments