بریکنگ نیوز

6/recent/ticker-posts

دبئی سے بے دخل مسافروں کو لاہور ائیرپورٹ پر روک دیا

دبئی سے بے دخل مسافروں کو لاہور ائیرپورٹ پر روک دیا

دبئی سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانی مسافروں کو لاہور ائیرپورٹ پر روک دیا گیا۔

ترجمان قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ کسی بھی مسافر نے ریٹرن ٹکٹ اور جرمانے کے پیسے نہیں دیے ہیں۔ ایک ہزار درہم جرمانے کے ساتھ وصولی کے بعد مسافروں کو گھر جانے کی اجازت ہوگی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق بے دخل کیے گئے مسافر پی آئی اے کو ایک ہزار درہم دینے کے بعد گھر جاسکتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق قومی ایئرلائن کی پرواز 204 سے 130 پاکستانیوں کو لاہور ائیرپورٹ پہنچایا گیا ہے۔ دیگر مسافر ترکش ایئر، ایئربلیو اور پی آئی اے کی دوسری پروازوں سے واپس لائے گئے ہیں،

 



from Urdu News | پاکستان کی خبریں
https://ift.tt/31czJEZ

Post a Comment

0 Comments